کراچی (سٹاف رپورٹر) شہر قائد میں چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے حق میں بینرز لگ گئے ہیں، جن پر شکریہ چیف جسٹس درج ہے۔ کراچی کی سڑکوں پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے بعد چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے حق میں بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔
بینرز
کراچی : چیف جسٹس کے حق میں بینرز آویزاں
Jan 06, 2018