اداکارہ عائشہ ثناء کی بریت درخواست پر بحث کیلئے وکلاء طلب

Jan 06, 2018

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)سیشن کورٹ نے ادکارہ عائشہ ثناء کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو بریت کی درخواست پر بحث کے لیے طلب کرلیا۔یڈیشنل سیشن جج لیاقت علی کھرل نے ادکارہ عائشہ ثناء کی بریت کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔

مزیدخبریں