ماریا شرا پووا کو شکست، سیمونا ہالپ اور سینیاکووا شینزن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں

Jan 06, 2018

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک) سیمونا ہالپ اور سینیاکووا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں۔سیمی فائنلز میں سیمونا ہالیپ نے ایرینا بیگو کو 6-1 اور 6-4 سے ہرا یا۔ جمہوریہ چیک کی کیٹرینا سینیاکووا نے روسی ماریہ شراپووا کو 6-2، 3-6 اور 6-3 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔

مزیدخبریں