لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات { پی سی بی کے مالی امور ,پی ایس ایل سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کی تیاریوں سے آگاہ کیا ۔ پاکستان میں غیر ملکی ٹیموں کو لانے کی کوششوں سے بھی آگاہ کیا ۔