نیول چیف سے نائیجیرین ہائی کمشنر کی ملاقات‘ پیشہ ورانہ امورپر تبادلہ خیا ل

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نائیجیریا کے ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائیجیرین ہائی کمشنر نے عالمی بحری امن کیلئے پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...