بورے والا: حمام میں نہاتے ہوئے معمر شخص چل بسا

Jan 06, 2018

بورے والا(نامہ نگار)گرم حمام میں نہاتے ہوئے اچانک قے آنے سے معمر شخص جاںبحق ‘ چک نمبر 259ای بی کا رہائشی بابا ہدایت اللہ جس کی عمر 62سال تھی گزشتہ روز جوئیہ روڈ پر گرم حما م میں نہا رہا تھا کہ اسے اچانک خون کی قے آ گئی جس سے اس کا زیادہ خون بہہ گیا اور موقع پر ہی جاںبحق ہو گیا۔

مزیدخبریں