پاپائے روم کے عراقی دورے کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں: ویٹیکن

روم (اے پی پی) ویٹیکن کی دوسرے اہم ترین مذہبی و انتظامی شخصیت کارڈینل پیٹرو پرولین نے کہا ہے کہ پوپ فرانسس کے ممکنہ عراقی دورے کے لیے حالات مناسب نہیں ۔کیتھولک ٹیلی ویژن چینل ٹی وی 2000 سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو ممکنہ شرائط پہلے سے طے کی گئی ہیں، اْن پر مکمل عمل درآمد نہیں کیا جا سکا ہے۔ کاڈینل پیٹرو پرولین ویٹیکن کے سیکرٹری آف سٹیٹ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن