ایمسٹرڈیم (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں کئی افراد ایسے ہیں جو ذہنی دبا¶ پریشانیوں اور بے سکونی کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں اور ایسے افراد سکون پانے کیلئے کئی طرح کی ادویات استمال کرتے ہیں تاہم ایسے افراد کیلئے نیدرلینڈ میں انوکھا طریقہ کار متعارف کروا دیا گیا ہے جی ہاں نیدرلینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایک کمپنی کی جانب سے کار اسمیش نامی سرگرمی متعاف کی گئی ہے جس کے تحت غصے پریشانی اور ذہنی دبا¶ کا شکار افراد گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کر کے سکون پا سکیں گے اس منفرد سرگرمی کے تحت کمپنی نے ایک مخصوص جگہ پر چند گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں اور وہاں آنے والوں افراد ہتھوڑی بیٹ، ڈنڈوں سے گاڑیوں کا کباڑہ نکال کر غصے کا اظہار کرتے ہیں اور سکون پاتے ہیں۔
کاریں توڑیں ٹینشن دور کریں ہالینڈ میں دبا¶ کا شکار شہریوں کیلئے سکیم آ گئی
Jan 06, 2019