حمزہ کی شہبازشریف سے ملاقات ، خیریت دریافت کی ، اکٹھے کھانا کھایا

اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے انکے صاحبزادے حمزہ شہباز نے منسٹر انکلیو میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے اپنے والد کی خیریت دریافت کی اور انکے ساتھ کھانا بھی کھایا۔ حمزہ شہباز دو گھنٹے تک اپنے والد کے ساتھ رہے۔ دریں اثنا لارڈ نذیر احمد نے بھی شہبازشریف سے ملاقات کی۔
حمزہ/ شہباز ملاقات

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...