درس وتدریس اورپروفیسر ادریس لازم وملزوم تھے:شریف انصاری

Jan 06, 2019

کراچی(سٹی ڈیسک)ممتازماہرتعلیم ،گورنمنٹ کالج کے سابق پرنسپل ،سابق ڈائریکٹرکالج ایجوکیشن حیدرآباد ریجن، بورڈ آف گورنرپبلک اسکول حیدرآباد کے ممبر اورتعلیمی بورڈ حیدرآبادکی سلیکشن کمیٹی کے ممبر اور ہردل عزیز شخصیت پروفیسرادریس خان مرحوم کو گورنمنٹ کالج میں بھرپور اندازمیں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ کالج میں ان سے موسوم تعزیتی اجلاس منعقدکیاگیا۔ جس میں سابق وزیرشریف انصاری،سابق ایم پی اے اورالمنائی کے صدرعبدالرحمن راجپوت ،پرنسپل پروفیسرڈ اکٹر ناصرالدین شیخ،نومنتخب المنائی صدر افضل گجر، نامور صحافی غلام نبی مورائی، سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ہادی بخش جتوئی ،سابق طالب علم رہنماوسابق امیرجماعت اسلامی ضلع حیدرآبادمشتا ق احمدخان،سابق پرنسپل ماجدالظفر، عبدالسلام خوجہ شاہ ولی اللہ اکیڈمی کے ڈئریکٹر ڈاکٹر عبدالجبار عابد لغاری ،بیٹے انجینئرانیس احمدخان ،ڈاکٹر سعید احمد، داماد سعید ،قاضی اسدعابد، کموڈر ریٹائرشبیرقائمخانی(راشدآباد)،ڈاکٹر جی الانا، پروفیسر جمیل خانزادہ، پروفیسر عمر منگریو ،قمراحمد(بی بی سی) ، گورنمنٹ علی بابا ڈگری کالج کوٹری کے پرنسپل اور المنائی کے جنرل سیکریٹری نظیراحمدقاسمی، ڈاکٹر لئیق (امریکہ)،پروفیسر قاضی خاد، مرزا اسلم بیگ ،ڈاکٹر عبدالقدیرخان ،ڈاکٹر خالداقبال ٹالپر ،پروفیسرسلیم مغل ودیگر نے اپنے احساسات

مزیدخبریں