لاہور (پ ر) تحریک انصاف لاہور کے سیکرٹری فنانس اور پی پی 166 سے امیدوار عبدالکریم کلواڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ترقی اور تبدیلی کا انقلاب برپا کر دیا ہے۔ عام آدمی پی ٹی آئی کی حکومت کا فوکس پر عمران خان کی ہر پالیسی کا مرکز عوام ہیں روراں برس حکومت …… مسائل پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیگی۔ ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے حکومت انقلابی پالیسیاں متعارف کرانی ہے آج عام آدمی سکھ کا سان لے رہا ہے لوٹ مار کرنے والے شور مچا رہے ہیں مگر احتساب جای رہیگا ان کو شور شرابے کا کوئی فائدہ نہیں ملنے والا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر بھی جلد شروع ہو گی۔ حکومت اپنے تمام وعدے پورے کریگی نوجوان نسل کو خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان دینگے۔