تاہم گلگت بلتستان،کشمیر اورملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی.
ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا
Jan 06, 2019 | 11:38