وزیراعظم عمران خان اور ولی عہد شیخ محمد بن زايد بن سلطان النہيان کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور ولی عہد شیخ محمد بن زايد بن سلطان النہيان کی ون آن ون ملاقات... شروع ون آن ملاقات میں سرمایہ کاری کے فروغ اور اقتصادی پیکج پر بھی بات ہوگی۔ وزیر اعظم عمران خان اور ولی عہد شیخ محمد بن زاید ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے بات ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن