کارپوریٹ کرکٹ : 3میچوں کافیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ کے رائونڈ میچز میں نووا میڈ، جاز اور آئی بیکس ڈیجیٹل نے کامیابی حاصل کر لی۔ نووا میڈ نے کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان کو 3 وکٹوں ‘ جاز نے سٹوورٹ کو 105 رنز جبکہ آئی بیکس نے سیماٹکس ٹیکنالوجی کو سپر او ور میں 9رنز سے شکست دی۔

ای پیپر دی نیشن