ڈائمنڈ پینٹس پولو کپ برائے چیمپئنز ٹرافی 2020ء بی این نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ڈائمنڈ پینٹس پولو کپ برائے چیمپئنز ٹرافی 2020ء کا فائنل بی این پولو ٹیم ایف جی ٹیم کو آٹھ سات سے ہر اکر جیت لیا جبکہ سب سڈری فائنل میں ماسٹر پینٹس بلیک نے باڑیز کو 5-2.5 سے ہرا دیا۔

ای پیپر دی نیشن