حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایک بار پھر مؤخر‘ کل یا پرسوں ہونے کا امکان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پھر مؤخر ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور اتحادیوں کا اجلاس آج نہیں ہو گا۔ اجلاس کل یا پرسوں ہونے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن