دُھند....ظفر علی راجا

نظر کوئی منظر بھی آتا نہیں
ہے موسم میں وہ دُھند آئی ہوئی
جمی ہے تمنا پہ اک برف سی
امیدوں پہ ہے دُھند چھائی ہوئی

ای پیپر دی نیشن