چین میں برف کے بنے مجسموں اور عمارتوں کا عالمی میلہ سج گیا،مقامی وغیرہ ملکی سیاحوں کی بھرپور شرکت

Jan 06, 2020

بیجنگ(این این آئی)چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر ہربن میں سالانہ بین الاقوامی آئس اینڈ اسنو اسکپچرفیسٹول شروع ہوگیا جس میں مقامی اور غیر ملکی سیاحوں نے شرکت کی اور مختلف اشیا سے لطف اندوز ہوئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میلے میں مقامی اور غیر ملکیوں سمیت خواتین، بچے اور ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد شریکہوئے، اس فیسٹول میں ماہرین نے برف سے نہ صرف مجسمے بنائے بلکہ ریل اور عمارتوں کے ڈھانچے بھی کھڑے کیے جس میں مختلف طرز تعمیر کے نمونے ملتے ہیں۔

مزیدخبریں