ایرانی فوج نے ڈرون  مشقیں شروع کردیں

Jan 06, 2021

تہران(شِنہوا)ایرانی فوج کی بڑے پیمانے پر ڈرون مشقیں ایران کے وسطی صوبے سمنان میں شروع ہو گئی ہیں۔تسنیم نیوز ایجنسی نے منگل کے روز اپنی رپورٹ میں بتایا کہ مشقوں میں آرمی یونٹوں کے سینکڑوں ڈرونز شریک ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں