فیروزوٹواں(نمائندہ خصوصی ) معروف سماجی شخصیت رانا ارشاد احمد المعروف نیوبشیر پیلس والے نے کہا ہے کہ بھارت میں آج کسان سڑکوں پر ہیں جبکہ گزشتہ برس بھارت کے مسلمان متنازعہ شہریت بل کیخلاف احتجاج کررہے تھے جن کے مطالبہ پر مودی حکومت نے کان دھرے،ارانا ارشاد احمد نے کہا کہ نریندر مودی کے انتہاپسندانہ اقدامات بھارت کولے ڈوبیںگے۔