مختاراں مائی نے اپناسکول‘2 ایکڑ رقبہ حکومت کے حوالے کر دیا 

سبائیوالہ(نامہ نگار) مختاراں مائی نے اپنا سکول‘2 ایکڑ رقبہ گورنمنٹ کے حوالے کر دیا،   علاقہ مکینوں نے مختیاراں مائی کے اس عمل کو خوب سراہا تفصیل کے مطابق مختیاراں مائی سکول کو کہ عرصہ دراز سے این جی اوز کی فنڈنگ سے چل رہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن