عوام کی حفاظت اور خدمت کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے،موٹروے پولیس

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے28دسمبر کو کرسچن لڑکی کے ساتھ زیادتی کا المناک واقعے کی  شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے تاہم یہ واقعہ  لاہور، شیخوپورہ موٹر وے پر پیش نہیں آیا.واقعہ موٹروے سے تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر دور مقامی سڑک پر ، سیم نالہ ، گاوں فتح پوری حدود تھانہ فاروق آباد ضلع شیخوپورہ میں پیش آیا جس کا ذکر ایف آئی آر میں واضح ہے ۔متاثرہ خاندان موٹر جس میں جائے وقوع کو لاہور ،شیخوپورہ موٹروے بتایا گیا ہے ۔موٹروے پولیس واقعے سے متعلقہ ہر قسم کی قانونی رہنمائی کے لیے تیار ہے ۔موٹروے پولیس عوام کی حفاظت اور خدمت کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے ۔

ای پیپر دی نیشن