پرائیویٹ سکولز مالکان  نے  نجی اکیڈمیاں کھول لیں

Jan 06, 2021

وہاڑی(نمائندہ نوائے وقت)انتظامیہ اور پولیس کی مبینہ غفلت یا ملی بھگت کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں پرائیویٹ سکولز مالکان نے حکومتی احکامات پس پشت ڈالتے ہوئے نجی اکیڈمیاں کھول لیں،روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں طلبا سادہ کپڑوں میں سکول اور اکیڈمیاں جانے لگے۔

مزیدخبریں