چوک میتلا(نامہ نگار) بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلوں کی کان میں کام کر نے کے دوران دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 غریب مزدوروں کا قتل انتہائی آفسوسناک واقعہ ہے مزدوروں کو بے دردی کے ساتھ قتل کر نے والے انسان کہلانے کے قابل نہیںہیں ان خیالات کا اظہار بستی سحر کے سابق چیئر مین سید الطاف حسین ہاشمی نے کیا۔
مچھ میں دہشت گردی کرنیوالے انسان کہلانے کے لائق نہیں: الطاف حسین ہاشمی
Jan 06, 2021