ملتان (سماجی رپورٹر) علامہ سید محمد رمضان شاہ فیضی نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے اساتذہ قرآن پاک پڑھنے والے معصوم طلباء کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں طلباء پر تشدد کرنا افسوسناک ہے۔ دینی مدارس اور مساجد میں قرآن پاک پڑھنے والے بچوں کو شفقت سے سمجھایا جا سکتا ہے۔