کراچی اسپورٹس رپورٹر) فرسٹ اسٹرا?یکرز ٹی۔10 -T لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز شالیمار سی سی نے اپنے اوپنر محمد طحہ کی انتہا? جارحانہ 83 رنز کی اننگز اور میڈیم پیسر اوسامہ ملک کی عمدہ بولنگ 3 وکٹوں کی بدولت مدمقابل بوتھم سی سی کو یکطرفہ مقابلیمیں33 رنز شکست دے کر ٹورنامنٹ کامیابی حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم شالیمار نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 10 اوررز میں3 وکٹوں پر 143 رنز بنائے۔۔ محمد طلحہ نے صرف 33گیندوں پر 83 رنز جبکہ آصف خان نے 26 رنز بنائے ۔بوتھم اسپورٹس کی جانب سے فائیق ٹو نے 20 رنز کے عوض فاتح ٹیم کے 2 بلے بازوں کو میدان بدر کیا۔جوابی بیٹنگ بوتھم اسپورٹس سی سی 6 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز تک محدود رہی۔
فرسٹ اسٹرائیکرز 10 -T لیگ‘ شالیمار سی سی کی فتح
Jan 06, 2021