سعودی عرب نے فروری اور مارچ کے لیے تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔امریکا میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ایک بیرل 50 ڈالر کا ہوگیا۔
سعودی عرب کا یومیہ 10لاکھ بیرل تیل پیداوار میں کمی کا اعلان
Jan 06, 2021 | 14:24