وہاڑی   تین‘ مشکوک کار سوار گرفتار‘ اسلحہ برآمد‘ بلال حیدر، نعیم اور بلال تبسم ملزموں میں شامل‘پولیس تھانہ ماچھیوال کے حوالے

Jan 06, 2022

وہاڑی (خبرنگار)  ڈی ایس پی پٹرولنگ ملتان ملک محمد رفیق نے بتایا کہ پٹرولنگ پولیس پکھی موڑ کے شفٹ انچارج غلام عباس جوئیہ اپنی ٹیم کے ہمراہ اڈا پکھی موڑ پر معمول کے گشت پر تھے کار سواروں بلال حیدر، نعیم اور بلال تبسم کو مشکوک جان کر روکا  اور کلاشنکوف،پسٹل  برآمد کر لیا پولیس تھانہ ماچھیوال کے حوالے کر دیا گیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

مزیدخبریں