دوکوٹہ (نامہ نگار) احساس کفالت سنٹر پروگرام کی خواتین کو پیسے دینے کے لیے چھ سنٹر جن میں دو کوٹہ گڑھاموڑ ہری چند اور میلسی شہر کے 3 سنٹر شامل تھے بنائے گئے تھے کئی ماہ سے تمام سنٹر بند کرکے پوری تحصیل میلسی کا ایک ہی سنٹر جمنیزیم سنٹر میں بنا دیا گیا مستحق خواتین کو طویل سفر کرکے سنٹر آتی ہیں خواتین اور ورثاء حکام سے مطالبہ ہے کہ تمام سنٹروں کو فعال کیا جائے ۔
دوکوٹہ میںایک ہی ‘احساس کفالت سنٹر‘خواتین کو شدید پریشانی
Jan 06, 2022