سونے کی قیمت میں 100 روپے تولہ اضافہ 

لاہور (کامرس رپورٹر) عالمی منڈی میں ایک اونس سونے کی قیمت  17ڈالر ڈالر کے اضافے سے 1820ڈالر ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز ملک میں 24قیراط ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100روپے اضافہ ہوا اور اس کی قیمت 126250روپے ہو گئی۔اسی طرح 10گرام سونا 24 قیراط کی قیمت بھی 86روپے کے اضافے سے 108239روپے ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن