67 کروڑ کے کرپشن سکینڈل میں ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے پر خارج

 لاہور(اپنے نامہ نگار سے)احتساب عدالت نے پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ میں 67 کروڑ روپے کرپشن سکینڈل کیس میں ملزم گل حسن پاہٹ کی قبل از گرفتاری درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ ملزم گل حسن پاہٹ  مرکزی ملزم میاں رئوف کا شریک ملزم ہے۔

ای پیپر دی نیشن