وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد  کی کتاب کی تقریب رونمائی(جھلکیاں)

راولپنڈی( عزیزعلوی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی انگریزی زبان میں نئی کتاب لال حویلی ٹو یونائیٹڈ نیشن کی تقریب رونمائی میریٹ ہوٹل  میں منعقد ہوئی۔ شیخ رشید احمد اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری شیخ راشد شفیق کافی دیر پہلے ہال میں پہنچ گئے۔ شیخ رشید احمد نے اپنے خطاب میں وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ کی تقریب میں آمد کا خاص طور ذکر کیا۔ شیخ رشید احمد اپنا خطاب مکمل کرنے لگے تو فواد حسین چوہدری ہال میں داخل ہوئے جس پر شیخ رشید نے کہا کہ یہ میرے ہمسائے بھی ہیں۔ مجھے بہت پیارے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...