سصارف عدالت نے وارنٹی پر عمل نہ کرنے پرلاہور سینٹرکے مالک  ے3 فروری تک جواب طلب کر لیا

Jan 06, 2022

 لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صارف عدالت نے وارنٹی کے باوجود ناقص فریج  واپس نہ کرنے پر لاہور سینٹر کے مالک سے 3 فروری تک جواب طلب کرلیا۔ شہری طارق محمود نے لاہور سینٹر عابد مارکیٹ کے مالک کیخلاف 5 لاکھ ہرجانے کے دعویٰ میں موقف اختیار کیا کہ کولنگ نہ ہونے پر دکاندار سے رابطہ کیامگرشنوائی نہیں ہوئی، ہرجانے کی ڈگری جاری کی جائے۔

مزیدخبریں