ایوارڈ ملنا اضافی حوصلہ افزائی نہ بھی ملے دکھ نہیں:عابد علی 

لاہور (سپورٹس رپورٹر)ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے پی سی بی ایوارڈ کیلئے نامزد ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔عابد علی نے کہا ہے کہ ایوارڈ کیلئے نامزد ہونے پر جتنا شکر ادا کروں کم ہے، ایوارڈ ملنا اضافی حوصلہ افزائی ہے نہ بھی ملے دکھ نہیں۔ وطن کی نمائندگی ایسا ایوارڈ ہے جو ہر لمحہ بہتر کارکردگی کیلئے متحرک رکھتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...