برطانوی مسلم شہری نے رشتے کی تلاش کیلئے بِل بورڈز لگا دیئے

لندن (نیٹ نیوز) 29 سالہ محمد ملک نے رشتے کی تلاش کے لیے انگلینڈ میں بل بورڈز لگا دیئے۔ محمد ملک برمنگھم کے رہائشی ہیں۔ انہوں نے مختلف مقامات پر بل بورڈز لگائے ہیں جس پر ان کی تصویر موجود ہے۔ بل بورڈز پر ناصرف شہری نے اپنی تصویر لگوائی بلکہ اس خواہش کا اظہار بھی کیا کہ انہیں ارینج میریج سے بچایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق انہیں ایک ایسی ساتھی کی ضرورت ہے جس کا مذہب مسلم ہو اور وہ اپنی روایات اور مذہب کو اچھے طریقے سے لے کر چلے۔
بل بورڈز

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...