اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بیان میںکہا کہ وزارت تجارت نے ڈی ایل ٹی ایل اسکیم کے تحت 4 ارب روپے جاری کردئیے، 2 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کی رقم ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے جاری کی گئی ہے، 1 ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کی رقم نان ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے جاری کی گئی، ہمارے برآمد کنندگان ویلیو ایڈیشن، مصنوعات کی ڈائیورسیفکیشن کی جائیں۔
عبدالرزاق داؤد