i ڈی ایل ٹی ایل سکیم کے تحت 4 ارب روپے جاری کردئیے،عبدالرزاق داؤد

Jan 06, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے  بیان میںکہا کہ وزارت تجارت نے ڈی ایل ٹی ایل اسکیم کے تحت 4 ارب روپے جاری کردئیے، 2 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کی رقم ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے جاری کی گئی ہے، 1 ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کی رقم نان ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے جاری کی گئی، ہمارے برآمد کنندگان ویلیو ایڈیشن، مصنوعات کی ڈائیورسیفکیشن کی جائیں۔
عبدالرزاق داؤد

مزیدخبریں