گوجرانوالہ: بناولٹ فنڈ کے 1700 چیکس پرڈپٹی کمشنر نے دستخط کر دئے

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر گوجرنوالہ دانش افضال نے بناولٹ فنڈ کے 1700چیکس پر دستخط کر دیے، تمام محکموں کے ملازمین یہ چیک بناولٹ فنڈ برانچ ڈپٹی کمشنر دفتر سے وصول کر سکتے ہیں ۔یاد رہے کہ اس سلسلہ میں فنڈز کی منظوری کے لیے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ دانش افضال کی زیر صدارت 14دسمبر کو ڈسٹرکٹ بناولٹ فنڈ بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں ڈپٹی کمشنر نے تمام ممبران کی مشترکہ اتفاق رائے سے فنڈز کی منظوری دی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...