صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عمانی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تجارتی وفد کی ایوانِ صدر میں ملاقات

Jan 06, 2022 | 19:30

ویب ڈیسک

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عمانی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تجارتی وفد کی ایوانِ صدر میں ملاقات ,عمانی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، لبرل اور سرمایہ کاری دوست پالیسی سے استفادہ کریں،  ملاقات میں دونوں ممالک کے چیمبرز آف کامرس کے درمیان روابط بڑھانے پر بھی اتفاق ,عمانی وفد نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا, وفد کا تجارت اور سیاحت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون فروغ دینے کی ضرورت پر زور, فریقین کا برادر ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے عوامی روابط فروغ دینے پر اتفاق.

مزیدخبریں