راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ملک کے بڑے ائیرپورٹس کو آٹ سورس کرنے کیلئے ڈی جی سول ایوی ایشن 8 رکنی کمیٹی کے قیام کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔ڈائریکٹر کاٹی سمیرسعید کی سربراہی میں کمیٹی کے قیام کامراسلہ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی ایاے) کے دستخط سے جاری کیا گیا۔مراسلے میں کمیٹی کو اسلام آباد، لاہور اور کراچی ائیرپورٹ کو ڈیٹا جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کمیٹی سرمایہ کاروں کو بروقت بروقت ڈیٹا اور معلومات فراہم کرے گی۔ کمیٹی آٹ سورسنگ سیمتعلق وزارت ہوابازی کومعلومات فراہم کرے گی،ترجمان اعلامیے کے مطابق ایئرپورٹ پرکنسٹلٹ فریم کو سہولیات فراہم کرنا بھی کمیٹی کی ذمہ داری ہوگی۔ کمیٹی تمام ڈائریکٹریٹ برانچزسیبروقت معلومات جمع کرے۔