نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس، مراد علی شاہ کی بریت درخواست پر نیب کو نوٹس 


اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر کی عدالت نے نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی بریت درخواست پر نیب کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔ مراد علی شاہ کی جانب سے بریت کیلئے K-265 کی درخواست دائر کی گئی،عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 12 جنوری تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...