لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10 روپے اضافے سے 534 روپے‘ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7 روپے اضافے سے 356 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 274 روپے فی درجن ہے۔
برائلر
برائلر گوشت مزید 10 روپے کلو مہنگا‘ قیمت 534 روپے ہو گئی
Jan 06, 2023