لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل جج لاہور غلام حسین بھنڈر نے وزیراعظم شہباز شریف‘ حمزہ شہباز، رانا ثناء اللہ سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر دونوں فریقین سے دلائل طلب کر لئے اور سماعت 23 جنوری تک ملتوی کر دی۔
دلائل طلب
شہباز شریف‘ حمزہ‘ رانا ثناء کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر دلائل طلب
Jan 06, 2023