نیوزی لینڈ کا سکواڈ ون ڈے سیریز کیلئے کراچی پہنچ گیا

Jan 06, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کیخلاف ون ڈے  سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔  5کھلاڑی دبئی کے راستے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچے ہیں، ان کا کراچی ایئر پورٹ پر حکام نے استقبال کیا۔کیوی کھلاڑیوں کو خصوصی حفاظتی انتظامات کے تحت ہوٹل پہنچایا گیا۔

مزیدخبریں