اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے چار کسٹم سپرنٹنڈنٹس کو گریڈ17میں اے سی کے منصب پر ترقی دے دی جن میں شوکت اقبال ،محمد سرور ،محمد انور اور شفقت شامل ہیں ۔دریں اثناء ایف بی آر نے گریڈ18کی افسر ثانیہ فرخ کی ملازمت سے بر طرفی کو اپیل پر جبری ریٹائرمنٹ میںبدل دیا یہ حکم ان کی برطرفی کی تاریخ سے نافذ ہو گا ۔