اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغاحسن بلوچ نے بی این پی کے مرکزی رہنما میرنذیراحمد بلوچ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں دعا کی کہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے