نالے پر قائم تجاوزات ،اینٹی انکروچمنٹ کی 3دن کی مہلت


حیدرآباد (بیورو رپورٹ)کالی موری چوک پر واقع نالے پر قائم غیرقانونی تجاوزات ختم کرنے کے اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل کے احکامات کی روشنی میں مختیار کار سٹی نے قابضین کو رضاکارانہ طور پر تجاوزات ختم کرنے کیلئے 3روز کی مہلت دیتے ہوئے حتمی انتباہی نوٹس جاری کردی، رضاکارانہ طور پر تجاوزات ختم نہ کرنے کی صورت میں انسداد تجاوزات آپریشن کیاجائیگا،سرکاری ملازم نے نالے پر قبضہ کرکے دکانیں قائم کررکھی ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن