ڈوکری (نامہ نگار)ڈوکری میں راشن، رقم اور مویشیوں کا لالچ دے کر خواتین سے لاکھوں روپے رشوت لی گئی، رش کے باعث کئی خواتین بیہوش ہوگئیں، خواتین کو راشن نہ ملنے پر وہ گھر واپس چلی گئیں، گھنٹوں انتظار کے بعد خواتین خالی ہاتھ واپس کر دیا گیا، ہزاروں خواتین سے فارم بھرنے کے 300 سے 500 روپے وصول کیے گئے، انتظامیہ بشمول کرمنل انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ اس دھوکے باز گروہ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے اور ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے۔