ناقص کارکردگی مس کنڈکٹ ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر شیر شاہ ٹاؤن احسان لوٹھڑ سرنڈر


ملتان (وقائع نگار خصوصی) ڈپٹی کمشنر نے ڈپٹی  ڈرگ کنٹرولر شیر شاہ ٹاؤن احسان احمد لوٹھر کو  ناقص کارکردگی ، مس کنڈکٹ اور میڈیکل سٹور مالکان سے  پیسے مانگنے کے الزامات پر سرنڈر کرتے ہوئے ان کی خدمات   پرائمری اینڈ سیکنڈری  ہیلتھ کیئر پنجاب  کے حوالے کر دی ہیں ۔ احسان احمد لوٹھر نے غیر قانونی  سرگرمیاں وارننگ کے باوجود  جاری رکھی ہوئی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن