ملتان (وقائع نگار خصوصی) ڈپٹی کمشنر نے ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر شیر شاہ ٹاؤن احسان احمد لوٹھر کو ناقص کارکردگی ، مس کنڈکٹ اور میڈیکل سٹور مالکان سے پیسے مانگنے کے الزامات پر سرنڈر کرتے ہوئے ان کی خدمات پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے حوالے کر دی ہیں ۔ احسان احمد لوٹھر نے غیر قانونی سرگرمیاں وارننگ کے باوجود جاری رکھی ہوئی تھیں۔
ناقص کارکردگی مس کنڈکٹ ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر شیر شاہ ٹاؤن احسان لوٹھڑ سرنڈر
Jan 06, 2023